: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد۔7۔فروری (اعتماد نیوز)آج لوک سبھا میں دونوں علاقوں کے ارکان
پارلیمنٹ کے شدید احتجاج کے پیش نظر اجلاس کو پیر تک کے لئے ملتوی کر دیا
گیا۔ چنانچہ لوک سبھا کے اجلاس کے آغاز کے ساتھ
ہی سیما آندھرا کے ارکان
پارلیمنٹ نے اسپیکر میرا کمار کے پوڈیم کو محاصرہ کرتے ہوئے نعرے بازی کی ۔
اور ایوان کے کاروائی میں مسلسل رکاوٹ پیدا کرنے کی کوشش کی۔راجیہ سبھا کا
بھی تقریبا یہی حال رہا۔